خانہ کعبہ کے دروازے کی تیاری پر کتنی لاگت آتی ہے؟
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی محکمہ برائے امور حرمین الشریفین کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کعبة اللہ کے مقدس دروازے کی تنصیب اور تزئین و آرائش تقریباً 13.4 ملین سعودی ریال (تقریباً 36 کروڑ 41 لاکھ 52 ہزار پاکستانی روپے) کی لاگت سے مکمل کی گئی ہے۔ ”سعودی گزٹ“ نے رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے… Continue 23reading خانہ کعبہ کے دروازے کی تیاری پر کتنی لاگت آتی ہے؟











































