جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

بالٹی مور کے شہریوں اور پولیس میں پھر تصادم، 15 افسران زخمی

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے بالٹی مور میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے ہنگاموں میں کئی پاکستانی نژاد امریکیوں کی دکانوں کوبھی نذرآتش کردیا گیا، صدر اوباما نے بالٹی مور میں ہنگاموں کے ذمے دارعناصر سے مجرموں کی طرح نمٹنے کا حکم جاری کردیا۔سیکڑوں مظاہرین نے سرکاری املاک کونقصان پہنچایا اوردرجنوں تجارتی مقامات کو لوٹ لیا۔ اس کے علاوہ مظاہرین نے گاڑیوں اور پولیس پر پتھراو کیا۔ مظاہرین اورپولیس کے تصادم میں 15افسران زخمی بھی ہوئے۔ مظاہرین نے جن دکانوں کولوٹا یا آگ لگائی ان میں کئی پاکستانیوں کی دکانیں شامل ہیں۔ حکومت کی جانب سے ہنگاموں سے متاثرہ علاقے میں امدادی کام شروع کردیا ہے۔ امدادی کاموں کے سلسلے میں مسلمان بھی شریک ہیں۔ مسلم رضاکاروں کی ٹیم نے سینئر ہاوسز میں 2ٹرک امدادی سامان تقسیم کیا۔ دوسری جانب صدراوباما نے کہاکہ متاثرین اس بات کے خواہش مندہیں کہ جن لوگوں کی املاک تباہ ہوئیں ان کے نقصانات کاازالہ کیاجائے گا



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…