پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں بس حادثے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک

datetime 4  مئی‬‮  2015 |

بھوپال(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں بس حادثے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع پنا میں مسافر بس بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں بس میں آگ لگ گئی اوراس میں سوار 35 مسافر جھلس کر ہلاک اور 18 سے زائد زخمی ہوگئے، لاشوں اورزخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لاشیں بری طرح جھلس چکی ہیں ۔ زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…