پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

سعودی ولی عہد نے عراقی سکیورٹی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

بغداد(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عراق کی سکیورٹی میں مدد کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے دفتر کی جانب سے بتائی

گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق سعودی ولی عہد نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران عراق کی مستقل سکیورٹی اور تعمیر وترقی کے لیے اپنے ملک کے بھرپور تعاون اور مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…