گھنٹوں کام ،معاوضہ زیرو، سعودیہ میں پاکستانی ملازمین سراپا احتجاج معاملہ ہاتھ سے نکلنے پرسعودی پولیس نے پاکستانیوں پر سیدھی گولیاں چلا دیں متعدد زخمی ، کئی گرفتار،حالات کشیدہ ،سعودی سفارتخانہ بے خبر

24  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے صنعتی شہر الجبیل میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرنے پر متعدد پاکستانی ملازمین گرفتار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ملازمین تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج کر رہے تھے۔اس دوران ملازمین کی پولیس کے ساتھ جھڑپ بھی ہوئی۔پولیس نے پاکستانی ملازمین پر سیدھی گولیاں چلائیں جس سے

متعدد پاکستانی ملازمین زخمی ہو گئے۔سعودی پولیس نے متعدد پاکستانی ملازمین کو گرفتار بھی کر لیا۔واضح رہے پاکستانی ملازمین گذشتہ ایک سال سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی سفارتخانہ اس بات سے تاحال بے خبر ہے۔یاد  رہے کہ سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی ایک بڑا مسئلہ ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…