بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

اس ادارے کی قیادت فوری تبدیل کر دی جائے،سعودی شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ سلمان کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

اس ادارے کی قیادت فوری تبدیل کر دی جائے،سعودی شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ سلمان کو بڑا حکم جاری کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ اور ولی عہد شہزادہ سلمان کو حکم دیا ہے کہ وہ جنرل انٹیلی جنس پریزیڈنسی کی قیادت کی از سرنو تشکیل کریں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شاہی دیوان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے… Continue 23reading اس ادارے کی قیادت فوری تبدیل کر دی جائے،سعودی شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ سلمان کو بڑا حکم جاری کردیا

اسرائیل کی اپیل مسترد : فلسطینی قصبے کی مسماری جنگی جرم تصور ہو گی،عالمی عدالت

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

اسرائیل کی اپیل مسترد : فلسطینی قصبے کی مسماری جنگی جرم تصور ہو گی،عالمی عدالت

غزہ (این این آئی) عالمی عدالت نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ مشرقی بیت المقدس کے نواحی قصبے خان الاحمر کو مسمار کرنے اور وہاں بسنے والے فلسطینیوں کو جبری ہجرت پر مجبور کرنے سے باز رہے ۔عالمی عدالت کی پراسیکیوٹر جنرل فاٹو بنسوڈا نے کہااگر تل ابیب نے انتباہ کے باوجود فلسطینی… Continue 23reading اسرائیل کی اپیل مسترد : فلسطینی قصبے کی مسماری جنگی جرم تصور ہو گی،عالمی عدالت

کمسن لڑکیوں سے زیادتی : ہڈرزفیلڈ گینگ کو221 برس قیدکی سزا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

کمسن لڑکیوں سے زیادتی : ہڈرزفیلڈ گینگ کو221 برس قیدکی سزا

لندن (این این آئی)برطانیہ میں 15کمسن لڑکیوں کوزیادتی کانشانہ بنانے میں ملوث ہڈرزفیلڈگینگ کو221 برس قیدکی سزاسنادی گئی۔ 20 جنسی درندوں پرمشتمل گینگ نے 2004 سے 2011 کے ذوران 11 سے17 برس کی لڑکیوں کو ہوس کانشانہ بنایاتھا۔لیڈز کراؤن کورٹ میں مقدمات کی سماعت ہوئی، جس کے بعد سزا سنائی گئی۔گینگ کیسرغنہ امرسنگھ دھالیوال کو… Continue 23reading کمسن لڑکیوں سے زیادتی : ہڈرزفیلڈ گینگ کو221 برس قیدکی سزا

جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(این این آئی) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے سعودی صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کو پریشان کن قرار دیے دیا۔انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوگی کی موت کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے، جمال… Continue 23reading جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

امرتسر : راون کو جلاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر60 افراد ہلاک‘150افراد زخمی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

امرتسر : راون کو جلاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر60 افراد ہلاک‘150افراد زخمی

امرتسر(این این آئی)انڈین پنجاب کے شہر امرتسر کے پولیس کمشنر سْدھانشو شیکھر نے بتایا ہے کہ دسہرے کے تہوار کے موقعے پر راون کو جلاتے ہوئے ایک ٹرین حادثے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی صحافی روندر سنگھ روبن نے بتایا کہ امرتسر کے جوڑا پھاٹک پر… Continue 23reading امرتسر : راون کو جلاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر60 افراد ہلاک‘150افراد زخمی

جمال خشوگی کی ہلاکت سے متعلق سعودی وضاحت معتبر ہے : ڈونلڈٹرمپ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

جمال خشوگی کی ہلاکت سے متعلق سعودی وضاحت معتبر ہے : ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جمال خشوگی کی ہلاکت سے متعلق سعودی وضاحت معتبر ہے، سعودیہ قریبی اتحادی ہے لیکن جو کچھ ہوا وہ ناقابل قبول ہے، صورتحال آسان نہیں لیکن حل نکال ہی لیں گے۔امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کی وضاحت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading جمال خشوگی کی ہلاکت سے متعلق سعودی وضاحت معتبر ہے : ڈونلڈٹرمپ

اقوام متحدہ کا خواتین کی ورجنٹی ٹیسٹنگ پر پابندی کا مطالبہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

اقوام متحدہ کا خواتین کی ورجنٹی ٹیسٹنگ پر پابندی کا مطالبہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے ورجنٹی ٹیسٹنگ کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور غیر سائنسی قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں عالمی کانگریس برائے گائنا کالوجی اینڈ اوبسٹیٹرکس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق خواتین کی ورجنٹی ٹیسٹنگ یا عام اصطلاح میں… Continue 23reading اقوام متحدہ کا خواتین کی ورجنٹی ٹیسٹنگ پر پابندی کا مطالبہ

سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے استنبول قونصل خانے میں جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی، ابتدائی تحقیقات کے بعد واقعہ میں ملوث 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ذمہ داریوں میں کوتاہی پر جنرل انٹیلی جنس کے نائب سربراہ سمیت 5 اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کر دیا گیا۔سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی… Continue 23reading سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی

امریکا کی 22 ریاستوں میں مفلوج کرنے والی پراسرار بیماری تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ،بڑی تعداد میں بچے متاثر، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

امریکا کی 22 ریاستوں میں مفلوج کرنے والی پراسرار بیماری تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ،بڑی تعداد میں بچے متاثر، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

سینٹ پال(آئی این پی) امریکا کی 22 ریاستوں میں بچوں کو مفلوج کرنے والی پراسرار بیماری تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے اب تک 127 سے زائد بچے متاثر ہوچکے ہیں، یہ بیماری پولیو سے ملتی جلتی ہے کیونکہ متاثرہ بچے میں ہلنے جلنے کی سکت نہیں رہتی اور وہ مفلوج ہوجاتا… Continue 23reading امریکا کی 22 ریاستوں میں مفلوج کرنے والی پراسرار بیماری تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ،بڑی تعداد میں بچے متاثر، شدید خوف و ہراس پھیل گیا