پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا : کمانڈرایرانی فضائیہ

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

تہران(این این آئی) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ صہیونی رجیم کے ساتھ لڑائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ہماری اگلی نسل کو جو چیز لازمی طور پر

سیکھنی چاہیے ، وہ یہ کہ انھیں اسرائیل کو تباہ کرنے کا عزم کرنا ہوگا،انھوں نے یہ بیان اسرائیلی فوج کے شام میں فضائی حملے کے ردعمل میں جاری کیا ۔اسرائیلی فوج نے یہ دعویٰ کیا کہ اس نے شام میں ایران کی القدس فورس کے اہداف کو نشانہ بنایا اور اس نے شامی فورسز کو خبردار کیا کہ وہ اس کے ردعمل میں اسرائیلی علاقے یا اس کی فورسز پر حملوں سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…