پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

ماسکو جانیوالے روسی مسافر طیارے کو ہائی جیک کرکے افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام ،کھلبلی مچ گئی، سیکورٹی ہائی الرٹ

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

ماسکو(آن لائن) ماسکو جانیوالے روسی مسافر طیارے کو ہائی جیک کرکے افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام ،کھلبلی مچ گئی، سیکورٹی ہائی الرٹ،سرگٹ سے ماسکو جانے والے روسی مسافر طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش پائلٹ نے ناکام بنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز روسی مسافر طیارہ سرگٹ سے ماسکو جارہا تھا کہ ہائی جیکرز نے طیارے کو افغانستان لے جانے کی کوشش کی تاہم پائلٹ نے انتہائی مہارت کے ساتھ طیارے کو قریبی قصبے کی سڑک پر اتار لیا اور ہائی جیکرز کی طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…