سعودی عرب حج کو سیاسی رنگ دینے کا مخالف ہے : مفتی مصر

22  جنوری‬‮  2019

قاہرہ(این این آئی) مصر کے مفتی اعلیٰ شیخ ڈاکٹر شوقی علام نے کہا ہے سعودی عرب حج کو سیاسی رنگ دینے کا مخالف ہے۔ بعض لوگ حج کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کرتے ہیں ، مملکت کے قائدین اس کی اجازت نہیں دے سکتے۔سعودی عرب حج موسم کے انتظامات شاندار کررہا ہے۔ گزشتہ حج موسم اور پھر عمرہ موسم اس کا بہترین ٹھوس ثبوت ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وہ قاہرہ آئے ہوئے سعودی وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی

شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کررہے تھے۔ سعودی وزیر مصری وزارت اوقاف کے زیر اہتمام ہونے والی 29 ویں اسلامی سپریم کونسل کانفرنس میں شرکت کیلئے پہنچے ہوئے ہیں۔ مفتی مصر نے کہا کہ ان کا ملک حج کو سیاسی رنگ دینے کی کوششوں کی مذمت کرتا ہے۔ آل الشیخ نے کہا کہ سعودی عرب اور مصر دنیا بھر میں اسلام اور اس کے پیروکاروں کی خدمت ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…