اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ مساجد پر حملہ کرنے والا ہمارا شہری ہے‘ آسٹریلوی وزیراعظم نے بڑا اعتراف کرلیا،دوٹوک اعلان

datetime 15  مارچ‬‮  2019 |

کنبیرا/کرائسٹ چرچ (آن لائن) آسٹریلوی وزیراعظم نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونیوالے حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد پر حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلوی شہری ہے۔جمعہ کو اپنے ایک بیان میں آسٹریلیوی وزیراعظم نے کہا کہ میری دعائیں متاثرہ لوگوں کیساتھ ہیں‘

متاثرین کے احترام میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا تمام مذاہب اور ثقافتوں کا گھر ہے،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نفرت اور عدم برداشت کی کوئی جگہ نہیں۔انہوں نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلوی شہری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…