بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب کے بعد ترکی کے لیے روانہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب کے بعد ترکی کے لیے روانہ

واشنگٹن(سی پی پی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سعودی حکام سے ملاقات کے بعد بدھ کو ترکی پہنچ گئے جہاں وہ ترک حکام کے ساتھ لاپتا صحافی جمال خاشق جی کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مائیک… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب کے بعد ترکی کے لیے روانہ

ایران کا اھواز حملے کے ماسٹر مائنڈ کو عراق میں ہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

ایران کا اھواز حملے کے ماسٹر مائنڈ کو عراق میں ہلاک کرنے کا دعویٰ

تہران(سی پی پی)ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فوج نے اھواز شہر میں گذشتہ ماہ ہونے والی ایک فوجی پریڈ پرحملے کے منصوبہ ساز کو عراق میں ہلاک کردیا ہے۔ اھواز میں ہونے والی کارروائی میبں 25 افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں زیادہ تر فوجی تھے۔ عرب خبررساں ادارے کے… Continue 23reading ایران کا اھواز حملے کے ماسٹر مائنڈ کو عراق میں ہلاک کرنے کا دعویٰ

پاکستان کو بڑا سرپرائز،چین و بھارت باہم شیرو شکر،افغانستان میں چین اور بھارت کے پہلے مشترکہ پروگرام کا اعلان کردیاگیا، کیا کچھ کیاجائے گا؟تفصیلات جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کو بڑا سرپرائز،چین و بھارت باہم شیرو شکر،افغانستان میں چین اور بھارت کے پہلے مشترکہ پروگرام کا اعلان کردیاگیا، کیا کچھ کیاجائے گا؟تفصیلات جاری

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں چین کے سفیر لوز وہی نے کہا ہے کہ بھارت اور چین افغان سفیروں کو مشترکہ تربیت دینے پر آمادہ ہو گئے ہیں، 10افغان سفیروں کی تربیت کا پروگرام ترتیب دیا جا رہا ہے، یہ پروگرام بھارت اور چین مابین تعلقات کے فروغ کا آغاز ہے،افغانستان میں چین اور بھارت… Continue 23reading پاکستان کو بڑا سرپرائز،چین و بھارت باہم شیرو شکر،افغانستان میں چین اور بھارت کے پہلے مشترکہ پروگرام کا اعلان کردیاگیا، کیا کچھ کیاجائے گا؟تفصیلات جاری

پاکستان اور نائجیریا سمیت دیگر ممالک کو چینی فنڈنگ کا جواب،امریکہ نے ترقی پذیر ممالک پر ڈالروں کی بارش کرنے کی ٹھان لی،نیا امریکی فنڈ قائم

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اور نائجیریا سمیت دیگر ممالک کو چینی فنڈنگ کا جواب،امریکہ نے ترقی پذیر ممالک پر ڈالروں کی بارش کرنے کی ٹھان لی،نیا امریکی فنڈ قائم

واشنگٹن(آئی این پی)چین کے بڑھتے ہوئے معاشی اور سیاسی عالمی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ غیر ملکی امدادمیں اہم توسیع کررہا ہے جس کے مطابق امریکہ افریقہ، ایشیا اور امریکی ممالک میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گا. اس سلسلے میں امریکی صدر ٹرمپ نے ایک… Continue 23reading پاکستان اور نائجیریا سمیت دیگر ممالک کو چینی فنڈنگ کا جواب،امریکہ نے ترقی پذیر ممالک پر ڈالروں کی بارش کرنے کی ٹھان لی،نیا امریکی فنڈ قائم

سعودی عرب نے صحافی کے قتل کے اعتراف کی تیاری کرلی ٗہلاکت کا ذمہ دار کسے ٹھہرایاجائے گا؟امریکی میڈیا کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب نے صحافی کے قتل کے اعتراف کی تیاری کرلی ٗہلاکت کا ذمہ دار کسے ٹھہرایاجائے گا؟امریکی میڈیا کے حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے استنبول کے قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے دوران تفتیش قتل کے اعتراف کے حوالے سے رپورٹ تیار کرنا شروع کردی۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ سعودی عرب ایک رپورٹ تیار… Continue 23reading سعودی عرب نے صحافی کے قتل کے اعتراف کی تیاری کرلی ٗہلاکت کا ذمہ دار کسے ٹھہرایاجائے گا؟امریکی میڈیا کے حیرت انگیز انکشافات

20 سالہ ماڈل کی لاش سوٹ کیس سے برآمد ٗ قتل کے الزام میں دوست گرفتار ،مزمل سید نے ماڈل کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے ٗ پولیس حکام کا دعویٰ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

20 سالہ ماڈل کی لاش سوٹ کیس سے برآمد ٗ قتل کے الزام میں دوست گرفتار ،مزمل سید نے ماڈل کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے ٗ پولیس حکام کا دعویٰ

ممبئی(این این آئی) بھارت میں 20 سالہ ماڈل کی لاش سوٹ کیس سے برآمد ہوئی ہے ٗماڈل کے قتل کے الزام میں اس کے دوست مزمل سید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوٹ کیس سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت مانسی ڈکشٹ کے نام سے ہوئی ہے ٗمانسی کا تعلق بھارتی… Continue 23reading 20 سالہ ماڈل کی لاش سوٹ کیس سے برآمد ٗ قتل کے الزام میں دوست گرفتار ،مزمل سید نے ماڈل کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے ٗ پولیس حکام کا دعویٰ

حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں غفلت ،اہم عرب ملک کے وزیر اعظم کو برطرف کردیا گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں غفلت ،اہم عرب ملک کے وزیر اعظم کو برطرف کردیا گیا

صنعاء(این این آئی)یمن کے صدرعبد ربہ منصور ھادی نے وزیراعظم احمد عبید بن دغر کو حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں غفلت برتنے کے الزامات کے بعد ان کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ساتھ ہی ان الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔صدر ھادی نے معین عبدالمک کو نیا وزیراعظم مقرر کیا ہے۔ صدرکی طرف… Continue 23reading حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں غفلت ،اہم عرب ملک کے وزیر اعظم کو برطرف کردیا گیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک ایک زخمی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک ایک زخمی

ٹیکساس(این این آئی) امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے دوران چار افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ فائرنگ بچے کی سالگرہ کے دوران خاندان کے افراد کے درمیان جھگڑے کے دوران ہوئی۔امریکی ٹی وی کے مطابق فائرنگ ریاست ٹیکساس کے شہر ٹیفٹ میں بچے کی سالگرہ کے موقع پر خاندان کے افراد میں جھگڑے… Continue 23reading امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک ایک زخمی

عوامی مقامات پر سونا غیر قانونی قرار

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

عوامی مقامات پر سونا غیر قانونی قرار

بڈاپسٹ(این این آئی)ہنگری میں عوامی مقامات پر سونا اب غیر قانونی ہو گیا ہے۔ یہ قانون، وزیر اعظم وکٹر اوبان کی طرف سے لایا گیا ہے، اقوام متحدہ نے اسے ’بدقسمتی‘ اور انسانی حقوق کے مخالف قرار دیا ہے۔ہنگری کی پارلیمنٹ نے یہ قانون جون میں پہلی بار منظور کیا تھا۔ اس کے تحت، سڑکوں… Continue 23reading عوامی مقامات پر سونا غیر قانونی قرار