اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا ،طالبان مذاکرات میں بڑا بریک تھرو،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

کابل(این این آئی)افغان میڈیا نے امریکی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ دوحا میں جاری امریکا طالبان مذاکرات میں کچھ معاملات پر معاہدہ ہوگیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا میں طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں جبکہ معاہدوں کی تفصیل ابھی

میڈیا سے خفیہ رکھی جا رہی ہے۔افغان مفاہمتی عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی اور امریکی وفد کے سربراہ زلمے خلیل زاد کے نزدیکی ذرائع کا امریکی میڈیا سے بات چیت میں کہناتھا کہ فریقین کے درمیان کچھ معاملات پر اتفاق ہو گیا ہے تاہم معاہدوں کی تفصیل ابھی میڈیا سے خفیہ رکھی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…