ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

وجیا شانتی نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو دہشت گرد سے تشبیہ دے دی

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی )کانگریس رہنما وجیا شانتی نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو دہشت گرد سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی عوام سے محبت کرنے کے بجائے انہیں خوفزدہ کرتے ہوئے دہشت گرد کی طرح لگنے لگے ہیں، لوگوں کو خوفزدہ کرنے کا حربہ کسی وزیراعظم کا نہیں ہونا چاہیے۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق سابق بھارتی اداکارہ اور کانگریس رہنما وجیا شانتی کا گزشتہ روز ریاست تلنگانہ میں ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہر کوئی خوفزدہ ہے کہ کس لمحے مودی بم گرا دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کا حربہ کسی وزیراعظم کا نہیں ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…