ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی فائرنگ سے انڈونیشیا پلٹ کشمیری نوجوان عابد لون کی شہادت پر انڈونیشیا میں بھی مظاہرے شروع،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

بھارتی فوج کی فائرنگ سے انڈونیشیا پلٹ کشمیری نوجوان عابد لون کی شہادت پر انڈونیشیا میں بھی مظاہرے شروع،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

جکارتہ(این این آئی) بھارتی فوج کی فائرنگ سے انڈونیشیا پلٹ کشمیری نوجوان کی شہادت پر انڈونیشیا میں بھی مظاہرے کیے گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے گھر کے باہر کھڑے نوجوان عابد لون نے جام شہادت نوش کرلیا۔ عابد لون نے انڈونیشیا سے ایم بی… Continue 23reading بھارتی فوج کی فائرنگ سے انڈونیشیا پلٹ کشمیری نوجوان عابد لون کی شہادت پر انڈونیشیا میں بھی مظاہرے شروع،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پلوامہ میں 11نوجوانوں کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی میں دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال،احتجاجی مظاہرے ،200سے زائد زخمی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

پلوامہ میں 11نوجوانوں کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی میں دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال،احتجاجی مظاہرے ،200سے زائد زخمی

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع پلوامہ میں گزشتہ روز 11کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر اتوار کو مقبوضہ وادی میں دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال رہی۔ سرینگر سمیت تمام ضلع ہیڈکوارٹرز میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل رہی۔ کشمیر میڈیاسروس کے… Continue 23reading پلوامہ میں 11نوجوانوں کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی میں دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال،احتجاجی مظاہرے ،200سے زائد زخمی

تیسری جنگ عظیم کا وقت آگیا،یہ جنگ کتنے طویل عرصے تک جاری رہے گی ؟ہٹلر اور نائن الیون کی درست پیش گوئیاں کرنیوالے فرانس کے نوسٹراڈیمس کے انکشافات

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

تیسری جنگ عظیم کا وقت آگیا،یہ جنگ کتنے طویل عرصے تک جاری رہے گی ؟ہٹلر اور نائن الیون کی درست پیش گوئیاں کرنیوالے فرانس کے نوسٹراڈیمس کے انکشافات

پیرس(این این آئی) فرانس کے نوسٹراڈیمس نامی شخص نے 16ویں صدی عیسوی میں ہٹلر اور نائن الیون کے سانحے جیسی پیش گوئیاں کیں جو بالکل درست ثابت ہوئیں۔ اب اس کی 2019ء کے متعلق ایسی خوفناک پیش گوئی سامنے آ گئی ہے کہ سن کر ہر انسان خوفزدہ ہو جائے۔ دی مرر کے مطابق نوسٹراڈیمس… Continue 23reading تیسری جنگ عظیم کا وقت آگیا،یہ جنگ کتنے طویل عرصے تک جاری رہے گی ؟ہٹلر اور نائن الیون کی درست پیش گوئیاں کرنیوالے فرانس کے نوسٹراڈیمس کے انکشافات

کشمیر میں پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کو گولی سے جواب دیا جائیگا ،بھارتی آرمی چیف کی دھمکی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

کشمیر میں پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کو گولی سے جواب دیا جائیگا ،بھارتی آرمی چیف کی دھمکی

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے دھمکی دی ہے کہ پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کو گولی سے جواب دیا جائے گا۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میںآرمی چیف بپن راوت نے کہا کہ ہلاکت خیز پیلٹ پتھراؤ کا مقابلہ پیلٹ گن کی گولیوں سے کیا جائے گا۔ پتھراؤ کرنے والے مظاہرین بھی دہشت… Continue 23reading کشمیر میں پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کو گولی سے جواب دیا جائیگا ،بھارتی آرمی چیف کی دھمکی

افغانستان دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کا اہم ساتھی ہے ، چین

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

افغانستان دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کا اہم ساتھی ہے ، چین

کابل / بیجنگ (آئی این پی ) چینی وزیرخارجہ وانگ ا ی نے کہا ہے کہ افغانستان دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کا اہم ساتھی ہے ، افغانستان کی تعمیر نو اور ترقی کے لیے مدد کرنا چاہتا ہے، چین افغانستان کے ساتھ بات چیت کے ثمرات کو عمل میں لانا چاہتا ہے۔ چائنہ… Continue 23reading افغانستان دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کا اہم ساتھی ہے ، چین

عرب لیگ کی القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے آسٹریلوی فیصلے کی مذمت

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

عرب لیگ کی القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے آسٹریلوی فیصلے کی مذمت

ریاض(آئی این پی ) عرب لیگ نےالقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے آسٹریلیا کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرکے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے۔ تفصیلات… Continue 23reading عرب لیگ کی القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے آسٹریلوی فیصلے کی مذمت

امریکی پابندیوں کے دباو میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے : ایران

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

امریکی پابندیوں کے دباو میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے : ایران

دوحہ(آئی این پی ) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکی پابندیوں کے دباو میں آکر اپنی پالیسی تبدیل نہیں کرے گا،ایران اپنے دفاع میں ہر جائز قدم اٹھانے کے لیے آزاد ہے، ایران حوثی باغیوں کو ہتھیار فراہم نہیں کرتا اور نہ ہی خطے میں کسی دہشت گرد گروپ کی پشت پناہی… Continue 23reading امریکی پابندیوں کے دباو میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے : ایران

سعودی پولیس نے97وارداتوں میں13لاکھ ریال لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

سعودی پولیس نے97وارداتوں میں13لاکھ ریال لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی پولیس نے مختلف مقامات پر دکانوں ، کمپنیوں اور ادارو ں میں چوری کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پولیس نے ریاض ، الخرج اور الدلم میں مختلف مقامات پر دکانوں ، کمپنیوں اور ادارو ں میں چوری کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا۔واردات… Continue 23reading سعودی پولیس نے97وارداتوں میں13لاکھ ریال لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا

بھارت میں زہریلا کھانا کھانے سے 12افراد ہلاک ،80بیمار

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

بھارت میں زہریلا کھانا کھانے سے 12افراد ہلاک ،80بیمار

نئی دہلی (آئی این پی/شِنہوا)جنوبی بھارت کے علاقے کرناٹک میں زہریلی خوراک خانے کے بعد 12افراد ہلاک اور 80بیمار پڑ گئے۔یہ افراد ایک ہندو مندر کے قریب اکٹھے ہوئے تھا۔یہ مندر سلواڈی گاؤن چمرآجنگر میں واقع ہے۔محکمہ صحت کے حکام واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے۔بیمار افراد کو ہسپتال پہنچایا گیا۔جہاں ان… Continue 23reading بھارت میں زہریلا کھانا کھانے سے 12افراد ہلاک ،80بیمار