پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بھارتی پائلٹ کی واپسی پاکستان کاشایان شان عمل ہے،ترک صدر رجب طیب اردوان نے دوستی کا حق اداکردیا،پاکستان کی حمایت میں زبردست اعلان

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

انقرہ(آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی واپسی پاکستان کاشایان شان عمل ہے ہم پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلیے اپنے فرائض اداکرنے کوتیارہیں کشیدگی میں کمی پاکستان اور بھارت کے اپنے مفادمیں ہے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بلدیاتی انتخابت کی مہم کے دوران عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اورصدر عارف علوی سے پاک بھارت کشیدگی پربات ہوئی ہے ہم پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلیے خودپرعائد فرائض اداکرنے کوتیارہیں پاکستان کے عمل کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی واپسی پاکستان کاشایان شان عمل ہے، کشیدگی میں کمی پاکستان اور بھارت کے اپنے مفادمیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…