منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی طیاروں کے مقابلے میں ہمارے طیاروں کو شکست کیوں اور کس وجہ سے ہوئی؟بھارتی وزیراعظم مودی اپنی فضائیہ پر ہی بول پڑے، وجہ بھی بتادی

datetime 2  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اعتراف کیا ہے کہ سیاست کیوجہ سے بھارت کا بڑا نقصان ہوا ہے ، اگر بھارت کے پاس رافیل طیارے ہوتے تو ناکامی کا سامنا نہ کرنا پرتا اور نتائج کچھ اور ہوتے ۔ہفتہ کو ایک انتخابی جلسے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے مقابلے میں بھارتی فضائیہ کی ناکامی کا اعتراف کیا۔ نریندر مودی نے کہا کہ اگر بھارت کے پاس رافیل طیارے ہوتے تو اسے یوں ناکامی کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ نریندرمودی کی بڑھکیں مارتے ہوئے کہا کہ اگررافیل طیارے ہوتے تونتائج کچھ اورہوتے مودی نے کہا کہ اگر بھارت کے

دفاعی معاملات پر سیاست نہ کی جاتی تو آج صورتحال مختلف ہوتی۔مودی نے بھارت کی اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی فوج پر بھروسہ کریں۔ انکا کہنا تھا کہ مجھے دکھ ہوتا ہے جب اپنے ہی لوگ ہماری فوج کا مذاق اڑاتے ہیں، کچھ پارٹیاں اس معاملے پرسیاست کرتی ہے،نریندرمودی نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان اورآرٹیکل کوبھارت کیخلاف استعمال کیا جاتا ہے، ایسے لوگ بھارت کونقصان پہنچارہے ہیں ۔کیا آپ لوگوں کوہماری فوج کی باتوں پریقین ہے یا نہیں؟ بھارت کوکمزورکرنا بند کردیجیئے

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…