اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایرانی صدرحسن روحانی کا امریکاسے معاہدہ2 کا مطالبہ،قاسم سلیمانی کی کڑی تنقید

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

تہران(این این آئی)ایرانی فورس سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے امریکا کے ساتھ معاہدہ 2 کا مطالبہ کرنے والوں کو دشمن قرار دیتے ہوئے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ جو لوگ بھی اس طرح کے سمجھوتے کی کوشش کر رہے ہیں ان کا مقصد اسلامی گروپوں کو بے اثر بنانا ہے تاہم ایرانی کمانڈر نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ کون لوگ ہیں۔یاد رہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی نے سابقہ مواقع پر پہلی مرتبہ معاہدہ2 کی عبارت

کا استعمال کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی ایران کے شہر کرمان میں خطاب کے دوران سلیمانی نے واضح کیا کہ معاہدہ 2 یا معاہدہ3 کا خیال سابق امریکی صدر باراک اوباما کے منصوبے میں شامل تھا۔ تاہم اب جوہری معاہدے سے علاحدگی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ جلد از جلد اسی منصوبے اور مقاصد کو پورا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔سلیمانی کے مطابق ایران کے ساتھ دوسرا معاہدہ طے کرنے کے پیچھے امریکا کا مقصد یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ (ایران) کو سبوتاڑ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…