پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

افغان باشندوں نے بھارتیوں کو بھی چونا لگادیا،پولیس کی سپیشل برانچ میں گھپلے،بڑی تعداد میں جعلی پاسپورٹ بنوالئے،بھارتی حکومت ششدر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

افغان باشندوں نے بھارتیوں کو بھی چونا لگادیا،پولیس کی سپیشل برانچ میں گھپلے،بڑی تعداد میں جعلی پاسپورٹ بنوالئے،بھارتی حکومت ششدر

نئی دہلی(نیوزڈیسک)نئی دہلی پولیس کی پاسپورٹ ویریفکیشن سے منسلک اسپیشل برانچ میں بڑے گھپلے کا انکشاف ہوا ہے ،اسپیشل برانچ پر الزام ہے کہ 2کروڑ روپے لیکردہلی میں مقیم افغان باشندوں کے لئے 52پاسپورٹ بنوائے گئے۔ایک پاسپورٹ 3لاکھ سے 15لاکھ روپے میں جاری کرائے گئے۔پہلی مرتبہ 15پاسپورٹ اور دوسری مرتبہ 37پاسپورٹ جاری کرائے گئے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading افغان باشندوں نے بھارتیوں کو بھی چونا لگادیا،پولیس کی سپیشل برانچ میں گھپلے،بڑی تعداد میں جعلی پاسپورٹ بنوالئے،بھارتی حکومت ششدر

افغانستان میں امریکہ کو بدترین جھٹکا،بم دھماکے میں بڑی تعداد میں امریکی فوجی ہلاک و زخمی ،ایمرجنسی نافذ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

افغانستان میں امریکہ کو بدترین جھٹکا،بم دھماکے میں بڑی تعداد میں امریکی فوجی ہلاک و زخمی ،ایمرجنسی نافذ

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں غیر ملکی افواج نے کہا ہے کہ غزنی شہر کے قریب سڑک کے کنارے نصب ایک بم دھماکے میں تین امریکی فوجی ہلاک اور تین ز خمی ہوگئے ہیں ۔غیر ملکی افواج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا کہ دھماکے میں ایک امریکی ٹھیکیدار زخمی بھی ہوا ۔دھماکے کے بعد ایمرجنسی… Continue 23reading افغانستان میں امریکہ کو بدترین جھٹکا،بم دھماکے میں بڑی تعداد میں امریکی فوجی ہلاک و زخمی ،ایمرجنسی نافذ

ممبئی حملوں کو 10سال مکمل ، ٹرمپ نے مودی کو خوش کرنے کیلئے کیاپیغام جاری کردیا؟

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

ممبئی حملوں کو 10سال مکمل ، ٹرمپ نے مودی کو خوش کرنے کیلئے کیاپیغام جاری کردیا؟

ممبئی (این این آئی)ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے دس برس مکمل ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکابھارت کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور انصاف کا خواہاں ہے، ممبئی حملے میں 166 بے گناہ معصوم افراد ہلاک ہوئے تھے جن… Continue 23reading ممبئی حملوں کو 10سال مکمل ، ٹرمپ نے مودی کو خوش کرنے کیلئے کیاپیغام جاری کردیا؟

سلوواکیہ کا مہاجرت پر عالمی معاہدے سے دستبرداری کا اعلان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

سلوواکیہ کا مہاجرت پر عالمی معاہدے سے دستبرداری کا اعلان

برسلز(این این آئی) سلوواکیہ نے منظم مہاجرت پر اقوام متحدہ کے ایک معاہدے کو مسترد کر دیا ہے۔ اس سے قبل امریکا اور آسٹریلیا کے علاوہ متعدد یورپی ممالک اس عالمی مجوزہ ڈیل سے باہر نکلنے کا اعلان کر چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سلوواکیہ کے وزیر اعظم… Continue 23reading سلوواکیہ کا مہاجرت پر عالمی معاہدے سے دستبرداری کا اعلان

یمن : حوثیوں کی دستاویز میں سول سوسائٹیز کے خلاف جنگ کا انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمن : حوثیوں کی دستاویز میں سول سوسائٹیز کے خلاف جنگ کا انکشاف

صنعاء(این این آئی )یمن میں حوثی ملیشیا نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ اس نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں سول سوسائٹیز کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اقدام حوثیوں کی اعلی ترین اتھارٹی یعنی سپریم سیاسی کونسل کے صدر مہدی المشاط کی جانب سے جاری ایک… Continue 23reading یمن : حوثیوں کی دستاویز میں سول سوسائٹیز کے خلاف جنگ کا انکشاف

امارات کے قومی دن کے پربرطانوی جاسوس کے لیے صدارتی معافی کا اعلان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

امارات کے قومی دن کے پربرطانوی جاسوس کے لیے صدارتی معافی کا اعلان

لندن/ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے قومی دن کے موقع پر برطانوی جاسوس میتھیو ہیجز کے لیے صدارتی معافی کا اعلان کر دیا۔ یہ بات امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے بتائی گئی۔برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے کہاکہ ہم اس معاملے کو جلد حل کرنے پر متحدہ عرب امارات کے ممنون… Continue 23reading امارات کے قومی دن کے پربرطانوی جاسوس کے لیے صدارتی معافی کا اعلان

ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کا کنگسٹن پیلس کو خیرباد کہنے کا اعلان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کا کنگسٹن پیلس کو خیرباد کہنے کا اعلان

لندن (این این آئی)برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے کنگسٹن پیلس کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہیری اورمیگھن کے ولیم اورکیٹ سے اختلافات شدت اختیارکرگئے اور مجبوراً انہوں نے علیحدہ گھرمیں منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پچھلے کچھ عرصے سے یہ… Continue 23reading ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کا کنگسٹن پیلس کو خیرباد کہنے کا اعلان

سعودی عرب اور بحرین کے درمیان نئی آرامکو ، باپکو تیل پائپ لائن کا افتتاح

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب اور بحرین کے درمیان نئی آرامکو ، باپکو تیل پائپ لائن کا افتتاح

منامہ (این این آئی)بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے دونوں ملکوں کے درمیان تیل کی نئی پائپ لائن کے منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو اور بحرین پیٹرولیم کمپنی ( باپکو)… Continue 23reading سعودی عرب اور بحرین کے درمیان نئی آرامکو ، باپکو تیل پائپ لائن کا افتتاح

یوکرائن ،روس کشیدگی ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی : جرمن چانسلر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

یوکرائن ،روس کشیدگی ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی : جرمن چانسلر

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلامیرکل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی حکومت یوکرائن اور روس کے مابین پیدا ہونے والی نئی کشیدگی کے خاتمے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ ادھر روس نے مغربی مطالبات کے باوجود یوکرائنی بحری جہازوں کو چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔یادرہے کہ روسی فوج نے ویک اینڈ… Continue 23reading یوکرائن ،روس کشیدگی ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی : جرمن چانسلر