پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد، فی الوقت افغانستان کی صورتحال پر تحقیقات مددگار ثابت نہیں ہوگی : عالمی عدالت انصاف

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

دی ہیگ(این این آئی)ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت برائے انصاف کے ججوں نے استغاثہ کی جانب سے جمع کی گئی افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم کے حوالے سے تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت برائے

انصاف کے ججوں کی جانب سے دئیے گئے فیصلے میں کہاگیاکہ فی الوقت افغانستان کی صورتحال پر تحقیقات مددگار ثابت نہیں ہوگی۔ ججوں نے استغاثہ کی درخواست کو افغان تنازعے کے دوران ممکنہ جنگی جرائم کے بارے میں عدم شواہد کی بنیاد پر بھی مسترد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…