جمال خاشقجی قتل،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ہٹایا جارہا ہے یا نہیں؟ شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ ترکی الفیصل نے بڑا اعلان کردیا
ریاض(این این آئی)سعودی شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے ارجنٹینا میں دنیا کے سربراہان مملکت گروپ آف 20 (جی 20) میں جمع ہوں یا نہ لیکن انہیں ولی عہد محمد بن سلمان سے تعلق رکھنا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ ترکی الفیصل نے بیروت انسٹیٹیوٹ… Continue 23reading جمال خاشقجی قتل،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ہٹایا جارہا ہے یا نہیں؟ شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ ترکی الفیصل نے بڑا اعلان کردیا