امریکی پابندیوں کا دوبارہ نفاذ، قطر ائیرویز کی ایران کے لیے پروازوں میں اضافہ
دوحہ (این این آئی) قطر ائیرویز نے جنوری سے ایران کے لیے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔قطر ائیرویز نے یہ اعلان ایران پر امریکا کی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے چند ہفتے کے بعد کیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والی کمپنیوں کی… Continue 23reading امریکی پابندیوں کا دوبارہ نفاذ، قطر ائیرویز کی ایران کے لیے پروازوں میں اضافہ