چہرہ بے نقاب ہونے کا ڈر؟ بھارت کابالاکوٹ حملے کے شواہد پیش کرنے سے انکار
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے سینئر وزیر نے کہاہے کہ ان کی حکومت، پاکستان میں کیے گئے فضائی حملوں کے کوئی شواہد پیش نہیں کرے گی، جس میں بڑی تعداد میں جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کو بھارت میں عام انتخابات سے جوڑنے اور اس… Continue 23reading چہرہ بے نقاب ہونے کا ڈر؟ بھارت کابالاکوٹ حملے کے شواہد پیش کرنے سے انکار







































