تیونس : النہضہ کو دہشتگردی سے تعلق پر کالعدم قرار دینے کیلئے قانونی چارہ جوئی
تیونس سٹی (این این آئی)تیونس میں حزبِ اختلاف سے تعلق رکھنے والے دو مقتول سیاسی رہ نماؤں شکری بالعید اور محمد براہیمی کے وکلاء کی ٹیم کے ایک رکن نے مذہبی سیاسی جماعت النہضہ تحریک کو دہشت گردی سے تعلق کے الزام میں کالعدم قرار دلوانے کے لیے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی… Continue 23reading تیونس : النہضہ کو دہشتگردی سے تعلق پر کالعدم قرار دینے کیلئے قانونی چارہ جوئی