ایرانی صدرکی خلیجی ممالک کی بیرون ملک تیل کی سپلائی روکنے کی دھمکی
تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے ملک کو تیل برآمد کرنے کی اجازت نہ دی گئی تو پھر خلیج سے کوئی بھی تیل برآمد نہیں کر سکے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے یہ دھمکی ایک خطاب کے دوران دی… Continue 23reading ایرانی صدرکی خلیجی ممالک کی بیرون ملک تیل کی سپلائی روکنے کی دھمکی