پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے وسط میں یہودی معبد کے قیام کی سازش کا انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2019

صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے وسط میں یہودی معبد کے قیام کی سازش کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)مسجد اقصیٰ کیخلاف صہیونی ریاست کی جاری سازشوں میں ایک نئی سازش کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کے وسط میں مذہبی اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک معبد کی قیام کی تیاری کررہی ہے۔اطلاعات کے مطابق القدس امور کے فلسطینی تجزیہ نگار… Continue 23reading صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے وسط میں یہودی معبد کے قیام کی سازش کا انکشاف

مصری حکومت نے غزہ کے چارش ہریوں کی رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے : محمد نزال

datetime 16  فروری‬‮  2019

مصری حکومت نے غزہ کے چارش ہریوں کی رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے : محمد نزال

غزہ(این این آئی)اسلامی تحریک مزاحمت کے بیرون ملک امور کے نائب صدر محمد نزال نے کہا ہے کہ مصری حکومت نے غزہ کی پٹی کے مصرسے گرفتار چار شہریوں کی رہائی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔حماس رہنما نے کہا کہ قاہرہ کی طرف سے غزہ کے ان چار شہریوں کو جیلوں سے رہا کرنے… Continue 23reading مصری حکومت نے غزہ کے چارش ہریوں کی رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے : محمد نزال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

datetime 16  فروری‬‮  2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے کانگریس کی رکاوٹ کو ختم کرنے کیلئے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے 8 ارب ڈالر کے بل منظوری اور کانگریس کو بالائے طاق رکھتے… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

غزہ میں جاری معاشی بحران کا فوری اور موثر حل نکایا جائے : انٹونیو گوٹیرس

datetime 16  فروری‬‮  2019

غزہ میں جاری معاشی بحران کا فوری اور موثر حل نکایا جائے : انٹونیو گوٹیرس

نیو یارک (این این آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں جاری معاشی بحران اور اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات کا حل نکالنے پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوٹیرس… Continue 23reading غزہ میں جاری معاشی بحران کا فوری اور موثر حل نکایا جائے : انٹونیو گوٹیرس

تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد

datetime 16  فروری‬‮  2019

تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (این این آئی)سابق امریکی ایئر فورس کے اہلکار مونیکاوٹ پر امریکی خفیہ معلومات تہران کو مہیا کرنے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مونیکاوٹ پر 8 امریکی ایجنٹس کا نام ظاہر کرنے کا الزام ہے،مونیکاوٹ مشرق وسطیٰ میں امریکی ملٹری آپریشنز سے بھی بخوبی واقف ہے۔امریکی حکام کے مطابق مونیکاوٹ… Continue 23reading تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد

شکاگو : مسلح شخص کی فائرنگ سے5افراد ہلاک،5زخمی

datetime 16  فروری‬‮  2019

شکاگو : مسلح شخص کی فائرنگ سے5افراد ہلاک،5زخمی

شکاگو (این این آئی)امریکی شہر شکاگو کے قریب مسلح شخص نے انڈسٹریل ایریا میں ایک کارخانے میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 5پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص نے ارورا شہر کے ایک کارخانے میں گھس کر فائرنگ کی،کارخانے میں موجود افراد جانیں بچانے کے… Continue 23reading شکاگو : مسلح شخص کی فائرنگ سے5افراد ہلاک،5زخمی

مصر : شمالی شہر جیزہ میں بم دھماکہ3افراد زخمی

datetime 16  فروری‬‮  2019

مصر : شمالی شہر جیزہ میں بم دھماکہ3افراد زخمی

قاہرہ(این این آئی) مصر کے شمالی شہر جیزہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری سیکیورٹی فورسز کو دیسی ساختہ بم جیزہ شہر کے وسطی اسکوئر میں واقع مقامی مسجد کے قریب پل کے نیچے سے ملا تھا جس پر بم کو ناکارہ بنانے کے لئے خصوصی ٹیم… Continue 23reading مصر : شمالی شہر جیزہ میں بم دھماکہ3افراد زخمی

وارسا کانفرنس میں خطے میں ایرانی مداخلت کو نکیل ڈالنے پر زور دیا گیا : سعودی وزیر خارجہ

datetime 15  فروری‬‮  2019

وارسا کانفرنس میں خطے میں ایرانی مداخلت کو نکیل ڈالنے پر زور دیا گیا : سعودی وزیر خارجہ

وارسا(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ پولینڈ کے دارالحکومت ‘وارسا’ میں ہونے والی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس میں خطے میں ایرانی مداخلت کی روک تھام اور ایران کی علاقائی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مل کر کوششیں کرنے سے اتفاق کیا گیا۔ عرب ٹی… Continue 23reading وارسا کانفرنس میں خطے میں ایرانی مداخلت کو نکیل ڈالنے پر زور دیا گیا : سعودی وزیر خارجہ

یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی ، امریکہ کی دھمکی

datetime 15  فروری‬‮  2019

یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی ، امریکہ کی دھمکی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات قائم رکھنے پر خبردار کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نائب امریکی صدر نے کہا کہ کمزور اقتصادی اقدامات سے صرف ایران مستحکم لیکن یورپی یونین کے ممالک کمزور ہوں گے۔انہوں نے خبردار… Continue 23reading یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی ، امریکہ کی دھمکی