اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

بین الاقوامی ریڈ کراس یمن میں قیدیوں کے تبادلے میں کردار ادا کرنے کو تیار

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

بین الاقوامی ریڈ کراس یمن میں قیدیوں کے تبادلے میں کردار ادا کرنے کو تیار

جنیوا(این این آئی)بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی یمن کے متحارب فریقوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لیے سمجھوتے پر عمل درآمد کی نگرانی کرے گی۔ریڈکراس نے سویڈن میں متحارب فریقوں کے درمیان جاری امن مذاکرات میں اس سمجھوتے کو بحران کے حل کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading بین الاقوامی ریڈ کراس یمن میں قیدیوں کے تبادلے میں کردار ادا کرنے کو تیار

سویڈن مذاکرات :یمنی حکومت اورباغیوں میں قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

سویڈن مذاکرات :یمنی حکومت اورباغیوں میں قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

نیویارک(این این آئی )اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے بتایا ہے کہ متحارب فریقوں نے ریمبو میں جاری مذاکرات کے پہلے روز اعتماد کی فضا پیدا کرنے کے اقدام کے طور پر قیدیوں کے تبادلے سے اتفاق کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ یمن امن مذاکرات کے آغاز کے موقع… Continue 23reading سویڈن مذاکرات :یمنی حکومت اورباغیوں میں قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

یورپ بھر میں یہودیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں گے : یورپی یونین

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

یورپ بھر میں یہودیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں گے : یورپی یونین

برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے یورپ بھر میں یہودیوں اور ان کی املاک کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات کی توثیق کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپ میں سامیت دشمنی میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور اسی تناظر میں یورپی یونین کے وزرائے داخلہ نے رکن ریاستوں سے کہا تھا کہ… Continue 23reading یورپ بھر میں یہودیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں گے : یورپی یونین

بریگزٹ معاملے پر یورپی عدالت پیر کو اپنا فیصلہ سنائے گی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

بریگزٹ معاملے پر یورپی عدالت پیر کو اپنا فیصلہ سنائے گی

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت بریگزٹ کے حوالے سے اپنا فیصلہ پیر کے روز سنائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی عدالت نے بتایا کہ یہ فیصلہ صبح نو بجے تک سامنے آ سکتا ہے۔ اسکاٹش سیاست دانوں نے یورپ کی اعلیٰ ترین عدالت سے پوچھا ہے کہ آیا برطانیہ کو یک… Continue 23reading بریگزٹ معاملے پر یورپی عدالت پیر کو اپنا فیصلہ سنائے گی

پاپائے روم آئندہ سال فروری میں امارات کا دورہ کریں گے

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

پاپائے روم آئندہ سال فروری میں امارات کا دورہ کریں گے

ویٹی کن سٹی(این این آئی)مسیحوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم نے آئندہ سال فروری میں امارات کادورہ کریں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویٹی کن کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ پاپائے اعظم پوپ فرانسیس آئندہ سال فروری میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔پوپ فرانسیس تین سے پانچ فروری کے درمیان ابو… Continue 23reading پاپائے روم آئندہ سال فروری میں امارات کا دورہ کریں گے

پاکستان کے 2مزید مصنوعی سیارے خلائی مدار میں پہنچ گئے،چین کاخلائی صنعت میں پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم 

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کے 2مزید مصنوعی سیارے خلائی مدار میں پہنچ گئے،چین کاخلائی صنعت میں پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم 

بیجنگ(آئی این پی)عالمی خلائی صنعت میں چین اپنے ساتھ پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہے، چین پہلے ہی خلائی صنعت میں پاکستان کے ساتھ تعاون کر رہا ہے، پاکستان نے حال ہی میں چین کے جیو قوان خلائی سٹلائٹ سینٹر سے دو مصنوعی سیارے خلائی مدار میں بھیجے ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کے 2مزید مصنوعی سیارے خلائی مدار میں پہنچ گئے،چین کاخلائی صنعت میں پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم 

’’مفاہمتی عمل کا مقصد ہے افغانستان مستقبل میں کبھی بھی بین الاقوامی دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہو‘‘ زلمے خلیل کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری،دوٹوک اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

’’مفاہمتی عمل کا مقصد ہے افغانستان مستقبل میں کبھی بھی بین الاقوامی دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہو‘‘ زلمے خلیل کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری،دوٹوک اعلان

اسلام آباد(این این آئی)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفاہمتی عمل کا مقصد یہ ہے کہ افغانستان مستقبل میں کبھی بھی بین الاقوامی دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا… Continue 23reading ’’مفاہمتی عمل کا مقصد ہے افغانستان مستقبل میں کبھی بھی بین الاقوامی دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہو‘‘ زلمے خلیل کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری،دوٹوک اعلان

ڈالر کی بالادستی ختم کرنے کیلئے نیا منصوبہ ،یورپین یونین نے امریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

ڈالر کی بالادستی ختم کرنے کیلئے نیا منصوبہ ،یورپین یونین نے امریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا،دھماکہ خیز اقدام

برسلز (این این آئی)یورپی کمیشن نے دنیا بھرسے امریکی ڈالر کے اثر کو کسی حد تک کم کرنے کا ایک منصوبہ پیش کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقتصادی امور کے یورپی کمشنر پیئر ماسکوویسی نے برسلز میں پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ تجارتی تنازعات میں جغرافیائی حدود سے باہر امریکی پابندیاں اب… Continue 23reading ڈالر کی بالادستی ختم کرنے کیلئے نیا منصوبہ ،یورپین یونین نے امریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا،دھماکہ خیز اقدام

دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مردہ عورت کی بچہ دانی سے بچے کی پیدائش،ڈاکٹروں نے ایسا کام کردکھایا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مردہ عورت کی بچہ دانی سے بچے کی پیدائش،ڈاکٹروں نے ایسا کام کردکھایا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

ساؤپالو(این این آئی)پہلی بار مردہ جسم سے نکال کر ایک عورت میں ٹرانسپلانٹ کی گئی بیضہ دانی سے ایک صحت مند بچی پیدا ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کے شہر ساؤ پالو میں 2016 میں 10 گھنٹے کے طویل آپریشن کے ذریعے بچہ دانی ایک 32 سالہ عورت میں ٹرانسپلانٹ کی گئی تھی… Continue 23reading دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مردہ عورت کی بچہ دانی سے بچے کی پیدائش،ڈاکٹروں نے ایسا کام کردکھایا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا