اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں اسپتال اور شہری تنصیبات پرگولہ باری

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

صنعاء(این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے عسکری جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے الحدیدہ شہرمیں اسپتال اورشہری تنصیبات پر اندھا دھند گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کو نقصان پہنچا ۔عرب ٹی وی کے مطابق الحدیدہ میں یمنی مزاحمتی فورسز کے ذرائع ابلاغ نے بتایاکہ الحدیدہ بندرگاہ پر سرکاری فوج کی تعیناتی کے حوالے سے اسٹاک ہوم میں طے پائے معاہدے پرعمل

درآمدنہیں کیا گیا۔ حوثی ملیشیا ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری تنصیبات پر گولہ باری کی ہے۔مزاحمتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حوثی ملیشیا نے الحدیدہ میں اسپتال 22، اخوان ثابت تجارتی مرکز پر ھاون اسلحہ، مشین گنوں اور دیگر اسلحہ سے حملہ کیا۔مزاحمت کاروں کا کہناتھاکہ حوثی ملیشیا کی طرف سے ان شہری تنصیبات پردسیوں بار حملے کرکے انہیں نقصان پہنچایا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…