پورے خطے کے معاشی حالات میں انقلاب!پاکستان کو کراچی کے سمندر سے کون سا بڑا خزانہ ملنے والاہے؟چین کی بھی نظریں جم گئیں
بیجنگ(سی پی پی)چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ پاکستان کراچی کے سمندر میں جلد ہی تیل کے وسیع ذخائر دریافت کر لے گا۔ اس دریافت کے بعد جنوبی ایشیائی ممالک کے معاشی حالات میں بھی بہتری آنے کا امکان ہے۔چینی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading پورے خطے کے معاشی حالات میں انقلاب!پاکستان کو کراچی کے سمندر سے کون سا بڑا خزانہ ملنے والاہے؟چین کی بھی نظریں جم گئیں











































