تاج محل کو دیکھنے کیلئے فیس میں اضافہ کر دیاگیا
آگرہ(این این آئی)تاج محل کو دیکھنے کے لیے ہر روز دس سے پندرہ ہزار افراد آتے ہیں جن میں اکثریت بھارتی شہریوں کی ہوتی ہے۔ سال 2016 میں تاج محل کا دیدار کرنے کیلئے 65 لاکھ افراد نے اس سفید سنگ مرمر کے مقبرے کا رخ کیا۔ یہ مقبرہ مشہور مغل حکمراں شاہ جہاں نے اپنی… Continue 23reading تاج محل کو دیکھنے کیلئے فیس میں اضافہ کر دیاگیا