مسعوداظہر کو کس نے بھارتی جیل سے رہاکیا؟بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے بڑے سوال اُٹھادیئے، حیرت انگیز انکشافات

9  مارچ‬‮  2019

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی )پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے اسے یاد دلا یا ہے کہ یہ آپ کی ہی گزشتہ حکومت کے کارنامے ہیں جس نے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعوداظہر کو ایک بھارتی جیل سے رہاکیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کرناٹکا کے علاقے ہاویری میں

انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جیش محمد کے چیف کا نام کیا ہے؟مسعوداظہر،کس نے ان کو ہماری جیل سے رہا کیا،کیایہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نہیں تھی جس نے مولانا مسعود اظہر کو بارتی جیل سے رہا کر کے قندھار روانہ کیا،کیا آپ نے ان کے ساتھ نیشنل سیکورٹی ایجنسی (این ایس اے)کے اہلکاراور اورجسونت سنگھ کو نہیں بھیجا تھا ؟۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…