امریکہ نے کرد جنگجوؤں کو نہ نکالا تو ترک فوج منبج میں داخل ہو جائے گی، طیب ایردوآن
انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شام کے علاقے منبج میں کرد پروٹیکشن یونٹس کے جنگجوؤں کو وہاں سے باہر نہ نکالا تو ترک فوج کو منبج میں داخل ہونے کا حکم دیا جائیگا۔استنبول میں تقریب سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ وہ… Continue 23reading امریکہ نے کرد جنگجوؤں کو نہ نکالا تو ترک فوج منبج میں داخل ہو جائے گی، طیب ایردوآن