یو اے ای : ماحول بچاؤ مہم، معروف سیاحتی مقام پر بار بی کیو پر پابندی عائد
دبئی(آئی این پی) اماراتی حکام نے ماحولیاتی نظام کی حفاظت کیلئے متحدہ عرب امارات کے اہم سیاحتی مقام پر بار بی کیو بنانے پر پابندی لگا دی۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکام نے اتوار کے روز جاری بیان میں کہا کہ سیاحتی مقام جبل حفیط کا دورہ کرنے والے سیاحوں کی بارہا خلاف… Continue 23reading یو اے ای : ماحول بچاؤ مہم، معروف سیاحتی مقام پر بار بی کیو پر پابندی عائد