پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

افغانستان کے صوبہ پکتیا میں میں پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل دس افراد ہلاک امریکی اور افغان فورسز نے قتل کیا، افسوسناک انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

کابل (این این آئی)افغانستان کے صوبہ پکتیا میں میں پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل دس افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ افراد امریکہ اور افغان فورسزکے مشترکہ آپریشن میں مارے گئے ہیں،

امریکی و افغان فورسز کی جانب یہ کارروائی 9مارچ کو کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ افراد افغانستان میں ہی رہائش پذیر تھے اور پاکستانی شناختی کارڈز کو سفر میں استعمال کرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…