جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پرانقرہ سے کوئی بات نہیں کی : امریکا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پرانقرہ سے کوئی بات نہیں کی : امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے شمال مشرقی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کے حوالے سے ترکی سے کوئی بات چیت نہیں کی ہے۔ امریکا نہیں سمجھتا کہ شمال مشرقی شام میں ترک فوج کو ترکی کے دفاع کے لیے کسی قسم کی کارروائی کی ضرورت ہے۔قبل… Continue 23reading شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پرانقرہ سے کوئی بات نہیں کی : امریکا

ادلب میں ترکی کے تعاون سے جیل پرروسی بمباری ،دسیوں شدت پسند قیدی فرار

datetime 14  مارچ‬‮  2019

ادلب میں ترکی کے تعاون سے جیل پرروسی بمباری ،دسیوں شدت پسند قیدی فرار

دمشق (این این آئی)شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں ایک جیل پر روسی طیاروں کی بمباری کے بعد وہاں پر قید کیے گئے دسیوں قیدیوں کو فرار کا موقع مل گیا۔تحریر الشام کی طرف سے مفرور قیدیوں کو پکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کچھ قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے مگربہت… Continue 23reading ادلب میں ترکی کے تعاون سے جیل پرروسی بمباری ،دسیوں شدت پسند قیدی فرار

برازیل اسکول میں فائرنگ : طالب علموں سمیت 9 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارے گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2019

برازیل اسکول میں فائرنگ : طالب علموں سمیت 9 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارے گئے

ساپالو(این این آئی)برازیل کے شہر سا پالو کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے ۔فائرنگ کے نتیجے میں کئی دیگر بچے زخمی بھی ہوئے تاہم فی الحال ان کی حتمی تعداد واضح نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رال براسیل نامی اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے… Continue 23reading برازیل اسکول میں فائرنگ : طالب علموں سمیت 9 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارے گئے

اتحادی فوج نے الحدیدہ میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

اتحادی فوج نے الحدیدہ میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے کام کرنے والے عرب اتحاد نے ساحلی شہرالحدیدہ میں ایران نواز حوثی باغیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثیوں کا ڈرون طیارہ الحدیدہ میں اتحادی فوج کے ایک کیمپ کے اوپر پرواز کررہا تھا۔ اس کیمپ میں الحدیدہ کے لیے… Continue 23reading اتحادی فوج نے الحدیدہ میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا

امریکی فورسز کی افغان فوجیوں پر فرینڈلی فائرنگ، پانچ اہلکار ہلاک، 10 زخمی

datetime 14  مارچ‬‮  2019

امریکی فورسز کی افغان فوجیوں پر فرینڈلی فائرنگ، پانچ اہلکار ہلاک، 10 زخمی

کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبہ اورزگان میں امریکی فوجیوں نے افغان فوجیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افغان فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔تاہم اس حوالے سے فی الحال امریکی فوج کی طرف سے کسی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیا۔ ادھر اوروزگان صوبے کے ایک عہدیدار محمد… Continue 23reading امریکی فورسز کی افغان فوجیوں پر فرینڈلی فائرنگ، پانچ اہلکار ہلاک، 10 زخمی

ہتھیاروں پرکنٹرول صرف ریاست تک محدود رہنا چاہیے : آیت اللہ سیستانی کی ایرانی صدر سے گفتگو

datetime 14  مارچ‬‮  2019

ہتھیاروں پرکنٹرول صرف ریاست تک محدود رہنا چاہیے : آیت اللہ سیستانی کی ایرانی صدر سے گفتگو

بغداد(این این آئی)عراق کے سرکردہ شیعہ رہ نما آیت اللہ علی السیستانی نے کہا ہے کہ ہتھیاروں پر کنٹرول صرف ریاست تک محدود ہونا چاہیے ۔عراق اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی خود مختاری پر مبنی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات… Continue 23reading ہتھیاروں پرکنٹرول صرف ریاست تک محدود رہنا چاہیے : آیت اللہ سیستانی کی ایرانی صدر سے گفتگو

امریکاکی فلسطینی علاقوں سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ، محکمہ خارجہ

datetime 14  مارچ‬‮  2019

امریکاکی فلسطینی علاقوں سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ، محکمہ خارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ فلسطینی علاقوں سے متعلق امریکا کی پالیسی میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نے یہ وضاحت انسانی حقوق سے متعلق اپنی ایک نئی رپورٹ کی اشاعت کے بعد جاری کی ۔اس رپورٹ میں فلسطینی علاقوں سے متعلق مختلف… Continue 23reading امریکاکی فلسطینی علاقوں سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ، محکمہ خارجہ

برطانوی پارلیمنٹ میں ترمیم منظور ، کسی بھی منظرنامے میں نو ڈیل بریگزٹ مسترد

datetime 14  مارچ‬‮  2019

برطانوی پارلیمنٹ میں ترمیم منظور ، کسی بھی منظرنامے میں نو ڈیل بریگزٹ مسترد

لندن (این این آئی)برطانوی دارالعوام کے ارکان کی اکثریت نے مستقبل میں کسی بھی منظر نامے میں کسی ڈیل کے بغیر یورپی یونین سے اخراج کو مسترد کردیا ہے۔دارالعوام کے 312 ارکان نے بریگزٹ ڈیل میں ترمیم اے کے حق میں ووٹ دیا ہے اور 308 ارکان نے اس کی مخالفت کی ہے۔ یہ ترمیم… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ میں ترمیم منظور ، کسی بھی منظرنامے میں نو ڈیل بریگزٹ مسترد

مودی کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف تنقید کرنا بھارتی انتہا پسندوں کو ایک آنکھ نہ بھایا، بھارتی صحافی کو جان کا خطرہ لاحق ہو گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

مودی کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف تنقید کرنا بھارتی انتہا پسندوں کو ایک آنکھ نہ بھایا، بھارتی صحافی کو جان کا خطرہ لاحق ہو گیا

سرینگر(این این آئی) کشمیری طلبا کو تشدد سے بچا کر اور اپنے گھر میں پناہ دینے پر بھارتی صحافی کو انتہا پسند ہندو قتل کی دھمکیاں دینے لگے۔ جارحیت پسند مودی کے بھارت میں مسلمانوں اور خصوصاً کشمیری مسلمانوں کی مدد کرنا جرم بن گیا ، پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت میں کشمیری طالبعلموں… Continue 23reading مودی کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف تنقید کرنا بھارتی انتہا پسندوں کو ایک آنکھ نہ بھایا، بھارتی صحافی کو جان کا خطرہ لاحق ہو گیا