منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں ریلوے اسٹیشنوں اور اہم مندروں کو بم سے اْڑانے کی دھمکی،دھماکے کب کئے جائیں گے، تاریخیں بتادی گئیں، پورے ملک میں خوف و ہراس

datetime 25  اپریل‬‮  2019

بھارت میں ریلوے اسٹیشنوں اور اہم مندروں کو بم سے اْڑانے کی دھمکی،دھماکے کب کئے جائیں گے، تاریخیں بتادی گئیں، پورے ملک میں خوف و ہراس

نئی دہلی(این این آئی) سری لنکا میں ہونیوالے خوفناک دھماکوں کے بعد بھارت کے دارالحکومت دہلی کے ریلوے اسٹیشن سمیت دیگر کئی ریلوے اسٹیشنوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد پولیس کو الرٹ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھمکی میں کہا گیا کہ 13 مئی کو دھماکے کیے جائیں گے اور… Continue 23reading بھارت میں ریلوے اسٹیشنوں اور اہم مندروں کو بم سے اْڑانے کی دھمکی،دھماکے کب کئے جائیں گے، تاریخیں بتادی گئیں، پورے ملک میں خوف و ہراس

طالبان سے زیادہ امریکی اورافغان فوج نے عام شہری قتل کئے‘اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2019

طالبان سے زیادہ امریکی اورافغان فوج نے عام شہری قتل کئے‘اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی) اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ سال 2019 کی پہلی سہہ ماہی میں طالبان سے زیادہ امریکی اور افغان فوج نے عام شہریوں کو قتل کیا۔افغانستان میں موجود اقوامِ متحدہ کے معاون مشن (یو این اے ایم اے) کے مطابق رواں برس ہونے… Continue 23reading طالبان سے زیادہ امریکی اورافغان فوج نے عام شہری قتل کئے‘اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

سری لنکا بم دھماکے، پاکستانیوں سمیت درجنوں افراد گرفتار، پاکستانی شہریوں کے گھروں پر مقامی افراد کے حملے،سنسنی خیز انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2019

سری لنکا بم دھماکے، پاکستانیوں سمیت درجنوں افراد گرفتار، پاکستانی شہریوں کے گھروں پر مقامی افراد کے حملے،سنسنی خیز انکشافات

کولمبو (این این آئی)سری لنکن حکام نے ایسرٹ کے موقعے پر سلسلہ وار بم دھماکوں کے بعد تفتیش کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے پاکستانیوں سمیت مصری باشندے کو حراست میں لیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ گزشتہ رات کریک ڈاو ¿ن میں 16افراد کو حراست میں لیا گیا تاہم بم… Continue 23reading سری لنکا بم دھماکے، پاکستانیوں سمیت درجنوں افراد گرفتار، پاکستانی شہریوں کے گھروں پر مقامی افراد کے حملے،سنسنی خیز انکشافات

 سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ،سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019

 سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ،سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بڑا حکم جاری کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزارتوں، سرکاری محکموں اور اداروں کے سربراہان کوغیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہریوں کو بھرتی کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہی ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سیکریٹری، ایگزیکٹیو سیکریٹری، ڈیٹا انٹری اور قومی سلامتی سے متعلق حساس معلومات… Continue 23reading  سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ،سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بڑا حکم جاری کردیا

چینی خلائی مشن نے کبھی نظرنہ آنیوالا چاند کا دوسرا رخ دکھا دیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2019

چینی خلائی مشن نے کبھی نظرنہ آنیوالا چاند کا دوسرا رخ دکھا دیا،حیرت انگیز انکشافات

بیجنگ (این این آئی )چین کی طرف سے بھیجی گئی چاند گاڑی نے چاند کا وہ رخ دکھایا ہے جس کا پہلے کبھی مشاہدہ نہیں کیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی یوٹو گاڑی کی طرف سے بھیجی گئی تصاویر کی خاص بات چاند کا دوسرا رخ دکھانا ہے جس کا سامنا کبھی زمین سے… Continue 23reading چینی خلائی مشن نے کبھی نظرنہ آنیوالا چاند کا دوسرا رخ دکھا دیا،حیرت انگیز انکشافات

جب ڈائریکٹر سی آئی اے تھا تو جھوٹ بولا، دھوکا دیا، چوری کی‘امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

datetime 25  اپریل‬‮  2019

جب ڈائریکٹر سی آئی اے تھا تو جھوٹ بولا، دھوکا دیا، چوری کی‘امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کہتے ہیں کہ جب میں ڈائریکٹرسی آئی اے تھا تو میں نے جھوٹ بولا، دھوکا دیا اور چوری کی۔ٹیکساس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مزید کہا کہ جھوٹ بولنا، دھوکا دینا اور چوری کرنا سی آئی اے کے تربیتی… Continue 23reading جب ڈائریکٹر سی آئی اے تھا تو جھوٹ بولا، دھوکا دیا، چوری کی‘امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

دبئی میں ’’کچھ بھی ناممکن نہیں‘‘کے نام سے نئی وزارت کے قیام کا اعلان،کون وزیراور کام کیا ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 25  اپریل‬‮  2019

دبئی میں ’’کچھ بھی ناممکن نہیں‘‘کے نام سے نئی وزارت کے قیام کا اعلان،کون وزیراور کام کیا ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی میں ایک غیر روایتی وزارت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ نئی وزارت کا نام وزارت اللامستحیل ہے جس کا مطلب ’’کچھ بھی ناممکن نہیں‘‘ کی وزارت ہے۔ نئی وزارت کا کوئی وزیر مقرر نہیں… Continue 23reading دبئی میں ’’کچھ بھی ناممکن نہیں‘‘کے نام سے نئی وزارت کے قیام کا اعلان،کون وزیراور کام کیا ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

ایران تخریب کاری کے ذریعے خطے میں افراتفری پھیلا رہا ہے، شہزادہ خالد سلمان

datetime 25  اپریل‬‮  2019

ایران تخریب کاری کے ذریعے خطے میں افراتفری پھیلا رہا ہے، شہزادہ خالد سلمان

ماسکو(این این آئی)سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں تخریب کاری اور خونریزی کے ذریعے طوائف الملوکی پھیلا رہا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہی ۔انھوں نے کہاکہ… Continue 23reading ایران تخریب کاری کے ذریعے خطے میں افراتفری پھیلا رہا ہے، شہزادہ خالد سلمان

خبردار ہوشیار!سعودی عرب میں سوشل میڈیاپر جعلی خبریں جاری کرنے والوں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2019

خبردار ہوشیار!سعودی عرب میں سوشل میڈیاپر جعلی خبریں جاری کرنے والوں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سائبر جرائم پر نظر رکھنے والے ادارے نے کہا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرجعلی اور غیر حقیقی معلومات پر مشتمل وڈیو جاری کرنا جرم ہے۔ایسا کرنے پر 5سال قید اور 30لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے اور جرم کی سنگینی کے اعتبار سے دونوں سزاوں میں سے کوئی… Continue 23reading خبردار ہوشیار!سعودی عرب میں سوشل میڈیاپر جعلی خبریں جاری کرنے والوں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان