ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دوسری شادی کا عندیہ دے دیا کس سے شادی کرنیوالے ہیں، انکی ہونیوالی دلہن کون اور کتنی خوبصورت ہے؟تصاویر سامنے آگئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دوسری شادی کا عندیہ دے دیا کس سے شادی کرنیوالے ہیں، انکی ہونیوالی دلہن کون اور کتنی خوبصورت ہے؟تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی حسینائیں دنیا بھر میں اپنے حسن و جمال کی وجہ سے خاص شہرت رکھتی ہیں تاہم اب ان کے حسن و جمال کا جادو دنیا کے سب سے سخت اور سرد ترین سربراہ مملکت سمجھتے جانیوالے خود روس کے صدر پر چل گیا ہے اور وہ ایک روسی حسینہ کی زلفوں… Continue 23reading روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دوسری شادی کا عندیہ دے دیا کس سے شادی کرنیوالے ہیں، انکی ہونیوالی دلہن کون اور کتنی خوبصورت ہے؟تصاویر سامنے آگئیں

شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد کرد فورسز نے فرانس سے مدد مانگ لی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد کرد فورسز نے فرانس سے مدد مانگ لی

دمشق (این این آئی)امریکی حکومت کی جانب سے شام سے فوج واپس بلانے کے اعلان کے بعد امریکی حمایت یافتہ ’کرد فورسز‘ ایک نئی مشکل سے دوچار ہوگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شام کی کرد فورسز نے امریکی انخلاء کے اعلان کے بعد فرانس سے فوجی مدد کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے… Continue 23reading شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد کرد فورسز نے فرانس سے مدد مانگ لی

سلامتی کونسل : یمن میں مبصرین کی تعیناتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

سلامتی کونسل : یمن میں مبصرین کی تعیناتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

دبئی (این این آئی)عالمی سلامتی کونسل نے برطانیہ کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کی نگرانی کیلئے مبصرین کی تعیناتی کی درخواست متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔قرار داد میں یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ اور بندرگاہ پر یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے پر… Continue 23reading سلامتی کونسل : یمن میں مبصرین کی تعیناتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

برطانوی پولیس نے اغوا شدہ کارگو بحری جہاز کا کنٹرول واپس لے لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

برطانوی پولیس نے اغوا شدہ کارگو بحری جہاز کا کنٹرول واپس لے لیا

لندن (این این آئی) برطانوی پولیس نے کہاہے کہ دریائے ٹیمز کے نزدیک اطالیہ کے ایک کارگو جہاز کا کنٹرول واپس لینے کیلئے کیا گیا آپریشن مکمل ہوگیا ہے اورجہاز کو محفوظ بنا لیا گیاہے ۔پولیس کے مطابق آپریشن کی تکمیل پر چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ اس دوران کوئی جانی… Continue 23reading برطانوی پولیس نے اغوا شدہ کارگو بحری جہاز کا کنٹرول واپس لے لیا

حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری تک آپریشن جاری رہے گا، شام میں ایران کی بڑھتی سرگرمیوں کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتے ہیں : نیتن یاہو

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری تک آپریشن جاری رہے گا، شام میں ایران کی بڑھتی سرگرمیوں کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتے ہیں : نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی فوج نے فلسطین کے لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے شمالی سرحد پر حزب اللہ کی طرف سے کھودی گئی سرنگوں کی مسماری شروع کر دی… Continue 23reading حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری تک آپریشن جاری رہے گا، شام میں ایران کی بڑھتی سرگرمیوں کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتے ہیں : نیتن یاہو

صہیونی عقوبت خانوں میں وحشی صفت صہیونی جلادوں کا بچوں پر ہولناک تشدد جاری، کلب برائے اسیران کی رپورٹ

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

صہیونی عقوبت خانوں میں وحشی صفت صہیونی جلادوں کا بچوں پر ہولناک تشدد جاری، کلب برائے اسیران کی رپورٹ

رام اللہ (این این آئی)فلسطین میں اسیران کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کے مطابق صہیونی عقوبت خانوں میں وحشی صفت صہیونی جلادوں کا ہولناک تشدد جاری ہے، کلب نے تین بچوں کا احوال بیان کیا ہے جنہیں گرفتار کیے جانے کے وقت اور اس کے بعد وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا… Continue 23reading صہیونی عقوبت خانوں میں وحشی صفت صہیونی جلادوں کا بچوں پر ہولناک تشدد جاری، کلب برائے اسیران کی رپورٹ

غزہ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی جاں بحق ،متعدد زخمی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

غزہ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی جاں بحق ،متعدد زخمی

غزہ(این این آئی)غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔جمعہ کو فلسطینیوں نے غزہ کی باڑ کیساتھ مظاہرہ کیا اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ان پر فائرنگ کی ۔فائرنگ سے زخمی ہونیوالے صحافی اور امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔مارچ سے جاری ہفتہ وار مظاہروں میں… Continue 23reading غزہ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی جاں بحق ،متعدد زخمی

ایران حوثیوں کو اسلحہ مہیا کر کے یمن میں جنگ بھڑکا رہا ہے : امریکہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

ایران حوثیوں کو اسلحہ مہیا کر کے یمن میں جنگ بھڑکا رہا ہے : امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)سلامتی کونسل میں امریکی مندوب نے یمن میں حوثیوں کو ایران کی طرف سے فراہم کی جانے والی فوجی امداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران حوثی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرکے امن مساعی کو تباہ اور یمن کی جنگ کو مزید بھڑکا رہا ہے۔ یمن کے حوالے سے منعقدہ سلامتی… Continue 23reading ایران حوثیوں کو اسلحہ مہیا کر کے یمن میں جنگ بھڑکا رہا ہے : امریکہ

ایران پر نظر رکھنے کیلئے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز خلیج عرب پہنچ گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

ایران پر نظر رکھنے کیلئے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز خلیج عرب پہنچ گیا

دبئی(این این آئی)امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ایران پر نظر رکھنے کیلئے خلیج عربی کے پانی میں پہنچ گیا ہے، یہ ایران کیساتھ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے بعد علاقے میں پہنچنے والا پہلا امریکی طیارہ بردار جہاز ہے۔ مذکورہ پیشرفت تہران کی جانب سے تزویراتی اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز کی بندش سے… Continue 23reading ایران پر نظر رکھنے کیلئے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز خلیج عرب پہنچ گیا