ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

امریکہ : برف باری میں ٹرینوں کا چلنا بھی دشوار

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

امریکہ : برف باری میں ٹرینوں کا چلنا بھی دشوار

واشنگٹن(آئی این پی)امریکامیں برف سے ڈھک جانے والی پٹری پر چلتی اس ٹرین کو ہی دیکھ لیجئے جو برف اڑاتی ہوئی آہستہ آہستہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم کی جانب بڑھ رہی ہے۔راستے میں برف کی رکاوٹوں کو چیرتے ہوئے خراماں خراماں آگے بڑھتی ہوئی اس چھک چھک گاڑی نے نہ صرف تمام برف پٹری… Continue 23reading امریکہ : برف باری میں ٹرینوں کا چلنا بھی دشوار

یمنی فوج نے حوثیوں کا ایرانی ساختہ ڈورن طیارہ مار گرایا

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

یمنی فوج نے حوثیوں کا ایرانی ساختہ ڈورن طیارہ مار گرایا

صنعا(آئی این پی)یمنی فوج نے مشرقی شہر مآرب میں حوثی باغیوں کا ایک ایرانی ساختہ ڈرون طیارہ مار گرایا۔العربیہ کے مطابق یمنی فوج کی سرکاری ویب سائیٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ میکا بریگیڈ 26′ کے فوجیوں نے جنوبی مآرب میں حریب اور الجوبہ کے ڈاریکٹوریٹ کے درمیان ایک کارروائی میں… Continue 23reading یمنی فوج نے حوثیوں کا ایرانی ساختہ ڈورن طیارہ مار گرایا

ایرانی صدر حسن روحانی کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

ایرانی صدر حسن روحانی کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے

انقرہ(آئی این پی/شِنہوا)ایران کے صدر حسن روحانی ملک کے اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت کرتے ہوئے کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر یہ دورہ ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔دورے کے دوران وہ ایران-ترکی اسٹریٹجک تعلقات کی سپریم کونسل کے پانچویں اجلاس… Continue 23reading ایرانی صدر حسن روحانی کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کیخلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد پیش،یورپی یونین سے علیحدگی کا معاملہ ختم ہونے کا امکان

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کیخلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد پیش،یورپی یونین سے علیحدگی کا معاملہ ختم ہونے کا امکان

لندن( آن لائن )برطانوی وزیراعظم تھریسامے کیخلاف پارلیمنٹ میں ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے کیخلاف پارلیمنٹ میں ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ،تحریک عدم اعتماد اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے پیش کی۔اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے تحریک عدم اعتماد پیش کرتے… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم تھریسامے کیخلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد پیش،یورپی یونین سے علیحدگی کا معاملہ ختم ہونے کا امکان

مقبوضہ جموں و کشمیرپر بھارتی قبضے کیخلاف پاکستان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تاریخی فتح،قرار داد متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

مقبوضہ جموں و کشمیرپر بھارتی قبضے کیخلاف پاکستان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تاریخی فتح،قرار داد متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی

نیویارک ( آن لائن )قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حق خود ارادیت دینے اور غیر ملکی قبضے کے خاتمے کی پاکستان کی پیش کردہ قرار داد متفقہ طور پرمنظور کرلی۔ قرار داد میں اقوام کو حق خود ارادیت دیئے جانے کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ممالک سے دوسرے ملکوں اور… Continue 23reading مقبوضہ جموں و کشمیرپر بھارتی قبضے کیخلاف پاکستان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تاریخی فتح،قرار داد متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی

بڑا بریک تھرو،افغانستان میں امن کے قیام کیلئے مذاکرات، امریکہ اور طالبان کے ایک دوسرے سے مطالبات کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

بڑا بریک تھرو،افغانستان میں امن کے قیام کیلئے مذاکرات، امریکہ اور طالبان کے ایک دوسرے سے مطالبات کی تفصیلات سامنے آگئیں

کابل (نیوزڈیسک) امریکہ نے افغان طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام کیلئے طالبان آئندہ 6ماہ کیلئے جنگ بندی یقینی بنائیں اور آئندہ اتحادی حکومت کا فعال حصہ بنیں۔ منگل کو افغان میڈیا کے مطابق افغان حکو متی ذرا ئع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،افغانستان میں امن کے قیام کیلئے مذاکرات، امریکہ اور طالبان کے ایک دوسرے سے مطالبات کی تفصیلات سامنے آگئیں

بے لگام یہودیوں نے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا ،پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہردوڑ گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

بے لگام یہودیوں نے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا ،پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہردوڑ گئی

مقبوضہ بیت المقدس (اے این این )یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پر سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسجد اقصی پر دھاوے بول رہے ہیں۔ آخر اطلاعات تک علی الصباح مسجد اقصی میں یہودی انتہا پسند رکن کنیسٹ کی قیادت میں 83 یہودی داخل… Continue 23reading بے لگام یہودیوں نے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا ،پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہردوڑ گئی

2019دنیا میں تبدیلی کا سال۔۔۔!!! ٹرمپ اور پیوٹن کیا زندہ رہیں گے؟کون سے ممالک صفحہ ہستی سے مٹ جائینگے؟باباوانگا کی تہلکہ خیز پیش گوئیاں منظر عام پر

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

2019دنیا میں تبدیلی کا سال۔۔۔!!! ٹرمپ اور پیوٹن کیا زندہ رہیں گے؟کون سے ممالک صفحہ ہستی سے مٹ جائینگے؟باباوانگا کی تہلکہ خیز پیش گوئیاں منظر عام پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلغاریہ کی نابینا خاتون بابا وانگا کی سال 2019ء کے حوالے سے کی کئی پیشن گوئیاں  2018ء کے اختتام پر ایک مرتبہ پھر سے زیر بحث آ گئی ہیں۔ نابینا خاتون بابا وانگا نے مرنے سے قبل پیشن گوئی کی تھی کہ 2019ء کو قدرتی آفات گھیرے رکھیں گی، جبکہ دنیا کے دو… Continue 23reading 2019دنیا میں تبدیلی کا سال۔۔۔!!! ٹرمپ اور پیوٹن کیا زندہ رہیں گے؟کون سے ممالک صفحہ ہستی سے مٹ جائینگے؟باباوانگا کی تہلکہ خیز پیش گوئیاں منظر عام پر

سعودی عرب، پاکستانی شہری کا سر قلم؟جرم بھی سامنے آگیا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے تھا؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

سعودی عرب، پاکستانی شہری کا سر قلم؟جرم بھی سامنے آگیا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے تھا؟

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ہیروئن کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پرخیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری لال خان کا سر قلم کر دیاگیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی پولیس نے پاکستانی اسمگلر کو عدالت میں پیش کر دیا تھا جہاں سے اسے موت کی سزا سنا دی گئی تھی۔ اپیل کورٹ اور سپریم… Continue 23reading سعودی عرب، پاکستانی شہری کا سر قلم؟جرم بھی سامنے آگیا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے تھا؟