برطانیہ : ہٹلر نام رکھنے پر والدین سمیت6افراد کو قید کی سزائیں
لندن(آئی این پی)برطانیہ میں ایک جوڑے نے اپنے نومولود بچے کا نام ‘ہٹلر’ رکھ کر اپنے لیے مصیبت کھڑی کردی۔بچے کا نام’ہٹلر’رکھنے اور نازی جرمنی کی جھنڈے کی خصوصی علامت’سواستیکہ’ کے ساتھ تصاویر بنانے کی پاداش میں انہیں جیل جانا پڑ گیا۔اخباری خبروں کے مطابق نومولود کے والد 22سالہ آدم تھامس اور38سالہ ماں کلوڈیا پاٹاٹاس… Continue 23reading برطانیہ : ہٹلر نام رکھنے پر والدین سمیت6افراد کو قید کی سزائیں