عالمی برادری افغان مسئلے پر ثالثی کردار ادا کرے، اقوام متحدہ
نیویارک(آئی این پی/شِنہوا)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے افغان امور سے متعلق خصوصی نمائندے تادامیشی یاماموتونے عالمی برادی سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ثالثی میں اپنا کردار ادا کرے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے سلامتی کونسل میں افغان صورتحال پر روشنی ڈالتے ہوئے کیا۔تادا میشی یاموتونے اپیل کی… Continue 23reading عالمی برادری افغان مسئلے پر ثالثی کردار ادا کرے، اقوام متحدہ