امریکہ کی بھارت نوازیاں جاری ، بھارت کو خطرناک ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دیدی
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر کی فروخت کی منظوری دے دی جس کی وجہ سے خطے کے توازن میں بگاڑ پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا بھارت کو 24 ایم ایچ ۔ 60 آر ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا جو زیرِ سمندر آبدوز کو نشانہ… Continue 23reading امریکہ کی بھارت نوازیاں جاری ، بھارت کو خطرناک ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دیدی











































