جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ترکی کی معیشت 10 برسوں میں پہلی مرتبہ کساد بازاری کا شکار،ترک کرنسی لیرا کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

انقرہ (این این آئی) ترکی میں جاری سرکاری اعداد و شمار میں بتایاگیا ہے کہ 2018 کی آخری سہ ماہی میں ملکی معیشت سالانہ بنیاد پر 3% سکڑ گئی۔ واضح رہے کہ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے سروے میں توقع ظاہر کی گئی تھی کہ معیشت کے سکڑنے کی شرح 2.7% تک ہو گی۔سال 2018 میں ترکی کی کرنسی کو سنگین بحران کا سامنا رہا اور لیرا کی قیمت میں 30% کمی واقع ہوئی۔ گزشتہ برس مجموعی طور پر معیشت کی شرح نمو 2.6 % رہی جو 2009 کے

بعد سب سے کم شرح نمو ہے۔ اس طرح یہ کہا جا سکتا ہے کہ ترکی کی معیشت نے 10 برسوں میں پہلی مرتبہ کساد بازاری میں قدم رکھ دیا۔ سروے میں ترکی کی متوقع شرح نمو 2.55%. فی صد بتائی گئی تھی۔ترکی کے مرکزی بینک نے پیر کے روز بتایا کہ رواں سال جنوری میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 81.3 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ 2018 کے پورے سال میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا مجموعی حجم 27.633 ارب ڈالر تھا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…