ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

یہودیوں کا حضرت یوسفؑ کے مزارپر دھاوا مزار میں گھس کر کیا شرمناک کام کرتے رہے؟افسوسناک واقعہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

یہودیوں کا حضرت یوسفؑ کے مزارپر دھاوا مزار میں گھس کر کیا شرمناک کام کرتے رہے؟افسوسناک واقعہ

نابلس (نیوز ڈیسک)فلسطین میںبسائے گئے ہزاروں یہودی آباد کار گھروں سے نکل کر مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں غرب اردن کے شہروں میں پھیل گئے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کم سے کم 7500 یہودی آباد کاروں نے مذہبی مراکز میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔ اس موقع پر… Continue 23reading یہودیوں کا حضرت یوسفؑ کے مزارپر دھاوا مزار میں گھس کر کیا شرمناک کام کرتے رہے؟افسوسناک واقعہ

فرانس مظاہرے : ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی انسانی حقوق کے اداروں پر تنقید

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

فرانس مظاہرے : ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی انسانی حقوق کے اداروں پر تنقید

انقرہ (این این آئی )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے انسانی حقوق کی مغربی تنظیموں پر دوہرے معیار کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک حکومت پر تنقید کرنے والوں کو مظاہرین کے خلاف اب فرانس حکومت کا طرز عمل نظر نہیں آتا؟غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے… Continue 23reading فرانس مظاہرے : ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی انسانی حقوق کے اداروں پر تنقید

امریکا سے تجارتی لڑائی،چین کے ساتھ قریبی تعاون کے خواہش مند ہیں : جرمن صدر

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

امریکا سے تجارتی لڑائی،چین کے ساتھ قریبی تعاون کے خواہش مند ہیں : جرمن صدر

بیجنگ(این این آئی)وفاقی جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے اپنے دورے کے اواخر میں چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیچیانگ سے ملاقاتیں کی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین اور امریکا کے مابین تجارتی لڑائی کے تناظر نے جرمن صدر کا کہنا تھا کہ تجارتی معاملات میں بہتر تعاون کی اہمیت… Continue 23reading امریکا سے تجارتی لڑائی،چین کے ساتھ قریبی تعاون کے خواہش مند ہیں : جرمن صدر

آسٹریلیا میں موبائل فون پر صارفین کی جاسوسی کا متنازع قانون منظور

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

آسٹریلیا میں موبائل فون پر صارفین کی جاسوسی کا متنازع قانون منظور

کینبرا (این این آئی)آسٹریلیا کی پارلیمنٹ نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس میں موبائل فون پرصارفین کی جاسوسی کی اجازت دی گئی ہے۔ اس متنازع قانون کی منظوری کے بعد آسٹریلیا کی حکومت فیس بک اور ایپل جیسی ٹکنالوجی کمپنیوں کو وائٹس ایپ پر آئی میسج پر پیغام رسانی کے لیے عقبی راستے… Continue 23reading آسٹریلیا میں موبائل فون پر صارفین کی جاسوسی کا متنازع قانون منظور

برطانوی پارلیمنٹ میں ڈرامائی صورتحال،بریگزٹ پر ووٹنگ ملتویٰ

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

برطانوی پارلیمنٹ میں ڈرامائی صورتحال،بریگزٹ پر ووٹنگ ملتویٰ

لندن(این این آئی)بریگزٹ پرووٹ ملتوی کیے جانے پر برطانیہ کے لیبررکن پارلیمنٹ رسل موائل نے دارلعوام میں رکھا ہوا شاہی عصااحتجاجی طورپراٹھالیا۔برطانوی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم تھریسا مے کی جانب سے بریگزٹ پر ووٹ ملتوی کیے جانیکااعلان ہوتے ہی رکن پارلیمنٹ رسل موائل آگے بڑھے اور اسپیکرکے سامنے رکھا ہوا شاہی عصااٹھاکرباہرنکلنے کی… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ میں ڈرامائی صورتحال،بریگزٹ پر ووٹنگ ملتویٰ

خاشقجی کے قاتلوں کو ہمارے حوالے نہ کرنا افسوس ناک ہے : ترکی

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

خاشقجی کے قاتلوں کو ہمارے حوالے نہ کرنا افسوس ناک ہے : ترکی

انقرہ (این این آئی)ترک حکومت نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو اس کے حوالے نہ کرنے کے سعودی فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک صدر کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں بین الاقوامی برادری سے اپیل کی گئی کہ وہ خاشقجی کے قاتلوں کو عالمی عدالتوں… Continue 23reading خاشقجی کے قاتلوں کو ہمارے حوالے نہ کرنا افسوس ناک ہے : ترکی

حضرت عیسیٰ کے گستاخانہ خاکے شائع،یہ حرکت کس ملک میں کس کی جانب سے کی گئی؟پولیس نے فوری ایکشن لے لیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

حضرت عیسیٰ کے گستاخانہ خاکے شائع،یہ حرکت کس ملک میں کس کی جانب سے کی گئی؟پولیس نے فوری ایکشن لے لیا

عمان(این این آئی)اردن کی پولیس نے دو صحافیوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان پرایک ویب سائیٹ پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے گستا خانہ خاکے شائع کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اردن کے پراسیکیوٹر جنرل نے صحافیوں محمد الوکیل اور ان کے ایک معاون ایڈیٹر کو حضرت… Continue 23reading حضرت عیسیٰ کے گستاخانہ خاکے شائع،یہ حرکت کس ملک میں کس کی جانب سے کی گئی؟پولیس نے فوری ایکشن لے لیا

نئے بادشاہ کی تخت نشینی ، سعودی عرب میں جشن

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

نئے بادشاہ کی تخت نشینی ، سعودی عرب میں جشن

ریاض (آئی این پی)سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تخت نشینی کی چار سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں بندھ گیا۔عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کو اندرون وبیرون ملک سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے ہیں، جبکہ سعودی میڈیا اور اخبارات سمیت سوشل میڈیا پر خصوصی ضمیمے اور مقالینشر کئے… Continue 23reading نئے بادشاہ کی تخت نشینی ، سعودی عرب میں جشن

جنوبی افریقہ،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 پاکستانی قتل

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

جنوبی افریقہ،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 پاکستانی قتل

جوہانسبرگ (آئی این پی ) جنوبی افریقہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا،پر پاکستانیوں نے اس المناک سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن سے مطالبہ کیا کہ پاکستانیوں کے جان ومال کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کئے جائیں، جاں بحق ہونے والے افراد… Continue 23reading جنوبی افریقہ،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 پاکستانی قتل