بھارت میں قید مزید دو پاکستانی انتقال کر گئے
نئی دہلی(یواین پی )بھارتی جیلوں میں جرم بے گناہی کی سزا پا کر قید کاٹنے والے مزید دو پاکستانی انتقال کر گئے ۔62 سالہ بزرگ پاکستانی شہری محمد اعظم کو بھارتی حکام نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کا الزام لگا کر گرفتار کیا تھا۔گرفتاری کے بعد محمد اعظم کو مشرقی پنجاب کی… Continue 23reading بھارت میں قید مزید دو پاکستانی انتقال کر گئے







































