دبئی(این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے سوڈان کو تین ارب ڈالرز مالیت کی امداد مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے) کے مطابق اس امداد میں سے نقد 50 کروڑ ڈالر سوڈان کے مرکزی بنک میں منتقل کیے جائیں گے اور اس کو دونوں ملکوں کی جانب سے ڈھائی ارب ڈالر مالیت کی خوراک ،غذائی اجناس ، ادویہ اور پیٹرولیم مصنوعات مہیا کی جائیں گی۔
سعودی عرب اور یواے ای کی سوڈان کے لیے تین ارب ڈالر کی امدادکااعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
لاہور میں ایک اور غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج، خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا
-
خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا 30 ستمبر تک متوقع بارشیں ،ممکنہ موسمی خطرات کے پیش نظر الرٹ
-
ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستاہو گیا
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
رجسٹرڈ خواتین کیلئے مفت بینظیر سم حاصل کرنے کا طریقہ کار



















































