پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

کینیڈا میں سیلاب ایک ہزار گھر بہا لے گیا، دو ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

اونٹاریو (این این آئی) کینیڈا میں ایک ہزار گھر سیلاب میں بہہ گئے اور دو ہزار سے زیادہ افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقے میں فوج امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔کینیڈا کے صوبے کیوبک میں آنے والے سیلاب میں ایک ہزار گھر بہہ گئے ہیں، بڑے پیمانے پر علاقہ زیر آب آ گیا۔ حکام نے سیلاب زدہ

علاقے کا فضائی دورہ کر کے نقصانات کا جائزہ بھی لیا۔بتایا گیا ہے کہ دو ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں تاہم متاثرہ علاقے میں چھے سو فوجی امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ دریاؤں میں پانی کی سطح تاحال بلند ہو رہی ہے جس کے باعث دریاؤں کے کناروں پر بند باندھے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…