پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب اور امارات کا حوثیوں پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

نیویارک /ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن کے ایران نوازحوثیوں پر دو ہفتے قبل الحدیدہ بندرگاہ پر سرکاری فوج کی تعیناتی سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا ہے۔دھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اسٹیفن ڈوگریک نے کہاہے کہ حوثیوں کو جنگ بندی معاہدے اور بندرگاہوں سے اپنی ملیشیاؤں کو نکالنے کے حوالے سے طے پائے معاہدوں پرعمل درآمد کرانے پر غور کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عالمی سلامتی کونسل

سے مطالبہ کہ وہ جنگ بندی معاہدے اور سرکاری فوج کی تعیناتی سے متعلق طے پائے سمجھوتے پرعمل درآمد کرائے۔ سعودی عرب نے سلامتی کونسل کے تین ملکوں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوایک مکتوب میں یمن میں حوثیوں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام عاید کیا ہے۔ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اسٹیفن ڈوگریک نے کہا کہ حوثیوں کو جنگ بندی معاہدے اور بندرگاہوں سے اپنی ملیشیاؤں کو نکالنے کے حوالے سے طے پائے معاہدوں پرعمل درآمد کرانے پر غور کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…