اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا نے خوان گوآئیڈو کے حوالے سے وینزویلا کو خبردار کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے وینزویلا کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپوزیشن رہنما ء خوان گوآئیڈو کی وطن واپسی پر ان کے خلاف کسی کارروائی سے باز رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوآئیڈو لاطینی امریکی ملکوں کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔ قبل ازیں گوآئیڈو نے اپنے حامیوں سے درخواست کی کہ

وہ ان کی آمد کے موقع پر ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کریں تاکہ حکومت پر دباؤ بڑھایا جا سکے۔ادھر امریکی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ اگر گوآئیڈو کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی تو امریکا اور بین الاقوامی برادری اس کا سخت جواب دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…