سابق بھارتی جج ایک بار پھر مودی سرکار پر برس پڑے،عمران کے تدبر کے قائل
نئی دہلی(این این آئی)سابق بھارتی جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو ایک بار پھر مودی سرکار پر برس پڑے اورکہاہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے سنجیدگی دکھائی ہے، اس سارے معاملے میں ہمارے سیاستدانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا، انہیں صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہے۔ ،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی… Continue 23reading سابق بھارتی جج ایک بار پھر مودی سرکار پر برس پڑے،عمران کے تدبر کے قائل







































