اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بالاکوٹ میں حملہ کیوں کیا تھا؟بھارتی سفیر نے اپنی عوام کو دھوکہ دینے کیلئے جواز ڈھونڈ لیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

برلن(این این آئی)جرمنی میں تعینات بھارت کی سفیر مکتا دتا نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی جانب سے پائلٹ ابھی نندن ورتھمان کو رہا کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔جرمن ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی سفیر نے الزام عائد کیا کہ چھبیس فرورری کو بھارت کے جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود میں کارروائی پاکستان پر حملہ نہیں بلکہ انسداد دہشت گردی کے لیے کیا جانے والا ایک آپریشن تھا کیونکہ بھارت کو پاکستان میں موجود عسکریت پسندوں پر حملہ کرنے پر مجبور کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…