اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان میں سیلاب کے باعث 20 افراد ہلاک،دوہزارگھر تباہ

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

کابل(این این آئی)افغانستان کے جنوبی علاقوں میں سیلاب کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ سیلاب کی وجہ سے قریب دو ہزار گھر بھی تباہ ہوچکے ہیں۔ افغان حکام متاثرہ افراد کو سیلاب زدہ علاقوں سے محفوظ مقامات میں منتقل کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم

او سی ایچ اے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاکہ قندھار سمیت دیگر چھ اضلاع میں شدید بارشوں کی وجہ سے یہ سیلاب آیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس سیلاب کی وجہ سے قریب دو ہزار گھر بھی تباہ ہوچکے ہیں۔ افغان حکام متاثرہ افراد کو سیلاب زدہ علاقوں سے محفوظ مقامات میں منتقل کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…